فضل امین کی والدہ انتقال کر گئیں 

 فضل امین کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)پی پی پی PK65کے سابق جنرل سیکرٹری فضل امین کی والدہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے  لوگوں نے شرکت کی مرحومہ محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر خوشحال خان سلطان محمد کی بھی والدہ تھی مر حو مہ رسم قل بروز اتوار آبائی گاوں کندی تازہ دین میں ادا کی جائے گی