مٹہ،بیدرہ میں فلائنگ کوچ الٹنے سے 19 افراد زخمی

مٹہ،بیدرہ میں فلائنگ کوچ الٹنے سے 19 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ بیدرہ میں سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ الٹنے سے 19افراد زخمی تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی ایک زخمی کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوں میں خواتین بچے اور مرد شامل ہے ڈی ایچ او سوات اسسٹنٹ کمشنر مٹہ موقع پر پہنچ گئے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم کے نگرانی میں تمام ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف بھی موقع پر پہنچ کر تمام مریضوں کو مفت علاج فراہم کی گئی ہے دی گئی ایک زخمی کی علاوہ باقی تما م زخمیوں کی علاج مٹہ میں جاری رہیگی زخمیوں کی علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑینگے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم کے میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ بیدرہ کی مقام پر سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ جو ڈرائیور کے مطابق ایک بچہ بال کو لینے کیلئے سڑک پر ایا تھا اس بچے کو بچاتے ہوئے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ں ہوکر الٹ گیا جس کی نتیجے میں فلائنگ کوچ میں سوار افراد میں 19افراد شدید زخمی ہوئے جن میں خواتین مرد اور بچے شامل تھے ادھر تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئی جس میں ایک زخمی کو زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ادھر اطلاع ملتی ہی مٹہ میں موجود ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اکرام شاہ اسسٹنٹ کمشنر مٹہ نوید اکبر مٹہ ہسپتال پہنچ گئے اور مریضوں کی علاج کی خود نگرانی کی ادھر اطلاع ملتی ہی ایم ایس مٹہ ہسپتال ڈاکٹر محمد سلیم اپنے تمام ماہر ڈاکٹرز اور پوری سٹاف کی ساتھ بھی مٹہ ہسپتال کے ایمرجنسی پہنچ کر زخمیوں کی علاج کرتے رہے اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم نے کہا کہ تمام زخمیوں کو تمام ممکن علاج ہسپتال کی تمام ماہر ڈاکٹروں نے بروقت دی ہے اور ایک زخمی کی زیادہ زخمی ہونے کی علاوہ باقی تمام زخمیوں کی علاج مٹہ ہسپتال میں جارہ رہیگی انہوں نے کہا کہ تمام زخمیوں کو تمام علاج مفت دی گئی ہے اس موقع پر ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد اکرام شاہ نے کہا کہ ہسپتال کی سٹاف نے زخمیوں کی علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اور ہسپتال میں ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کی بروقت تمام اقدامات اور فوری علاج قابل ستائش ہیں دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر مٹہ نوید اکبر نے بھی زخمیوں کو ملنے والی بروقت علاج پر تسلی کا اظہار کیا اور خود بھی زخمیوں سے ملکر معلومات حاصل کی