نظام پور،12 ربیع الاول کے حوالے سے ختم قرآن کی روح پرور تقریب
نظامپور(نمائندہ پاکستان) جی جی ایچ یس مندوری نظامپور بارہ ربع الا اول کو عید میلاد دنبی کے ہوالے سے ختم قران کی روخ پرور تقریب منعقد ہوئی طالبات نے بڑی جوش خروش سے قران خوانی کی۔جبکہ بعد ازا لنگرتقسیم کیا گیا سکول پرنسپل اختر ناہیدنے اس موقع پر کہا کہ آقا نامڈار کی دنیا میں امد سے کفرو شرک کے بادل چٹ گئے اور اوندے منہ تپلٹ ہوئے۔جبکہ محمد کی اللہ کے ہاں جانے سے دین کی تکمیل ہوئی انہوں نے کہا کہ پروردگار عالم نے آقا ئے نامدار کوسائنسدان یا انجنئیر بناکر نہیں۔بلکہ اعلےٰ افاق کی تکمیل کیلئے دنیا میں مبعوث فرمایا۔انہون نے کہا کہ بحثیت مسلمان اگر ہم محمد کی احادیث یعنی جھوٹ سے گریز کریں اور ہماری زبانوں اور ہاتھوں سے دوسرے محفوظ رہیں۔تو صرف ان دو احادیث پر عمل کرنے سے یہ دنیا امن کی گہوارہ بن سکتی ہے۔انہون نے کہا کہ اسوہ حسنہ انسانیت کیلئے نمونہ اور مشعل راہ ہے۔اور ہمارا یہ فرض ہے۔کہ ہم انسانیت کو محمد کی عملی زندگی سے روشناس کرائیں اس موقع پر سکول کی پرنسپل اور طالبات نے محسن انسانیت کے حضور گہائے عقیدت پیش کئے۔