پارا چنار،موسم سرما کی پہلی بارش،سردی میں اضافہ

پارا چنار،موسم سرما کی پہلی بارش،سردی میں اضافہ

  



پاراچنار(نمائندہ پاکستان)کوہ سفید پر برف باری اور علاقے میں بارش کے بعد موسم سر د ہو چکا ہے اور سردی سے بچاؤ کیلئے گرم کوٹ،کمبل،بینان کے علاوہ سوختنی لکڑی کے دام میں اضافے کے سبب عوام کے فریادوں کا سلسلہ جاری ہیں۔ 

مزید : صفحہ اول /پشاورصفحہ آخر