صو بائی حکومت ملاکنڈ ڈویژن کے کاشتکاران کو مالکانہ حقوق دیں،تحریک مظلومان

صو بائی حکومت ملاکنڈ ڈویژن کے کاشتکاران کو مالکانہ حقوق دیں،تحریک مظلومان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ(نمائندہ پاکستان) صو بائی حکومت ملاکنڈ ڈویژن کے کاشتکاران کو مالکانہ حقوق دے،۔تحریک مظلومان تحر یک مظلومان مالاکنڈ ڈویژن کا ایک اہم اجلاس سخرہ میں منعقد ہو اجس میں متاثرین کاشتکاران نے کثیر تعداد میں شر کت کی،اجلاس میں تحریک مظلومان کے محمد علی،منجور گل، شاہ زر،دوست محمد،اور تحریک مظلومان کے جنرل سیکرٹری خان زمان نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہم سب اس تحریک کے بازو ہے جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہوتے اس وقت تک ارام سے نہیں بیٹھے گے،انہوں نے کہ صو بائی حکومت ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو مالکانہ حقوق دیں بصورت دیگر احتجاج کو مذید سخت کرینگے