مٹہ،جھٹکے کی بیماری نے  ایک خاتون کی جان لے لی

مٹہ،جھٹکے کی بیماری نے  ایک خاتون کی جان لے لی

  



مٹہ (نمائند ہ پاکستان) مٹہ برشور میں ایک خاتون گھر میں جھٹکے بیماری سے جان بحق خاتون کی لاش کو مٹہ ہسپتال لایا گیا جو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ برشور میں زوجہ شاکراللہ سکنہ برشور کی بیوی کو بقول انکی خاندان گھر میں جھٹکے کی بیماری ہوئی جس سے خاتون بے ہوش ہوئی جن کو مٹہ ہسپتال پہنچائی گئی لیکن مٹہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے خاتون جان بحق ہوئی تھی جو بعد میں لاش اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیا

مزید : صفحہ اول /پشاورصفحہ آخر