محمد ریاض خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ) ایس ڈی او واپڈ اکنسٹرکشن محمد ریاض خان کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل شیخ ملتون کے سیکٹر ٹی میں محمد ریاض خان کی اقامت گاہ پر اداکی جائے گی مرحومہ محمد نواز خان کی بھی والدہ،ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر میاں عبدالباری کی ہمشیرہ جبکہ ڈاکٹر آصف کی چچی تھیں۔