ہنگو،نامعلوم موٹر سائیکل  سواروں کی فائرنگ،ایک شخص زخمی

ہنگو،نامعلوم موٹر سائیکل  سواروں کی فائرنگ،ایک شخص زخمی

  



ہنگو(بیورورپورٹ) ہنگو ملک آباد میں نامعلوم  موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ۔ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق ہنگو علاقہ ملک آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ رحمان علی ولد نثار علی شدید زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق زخمی رحمان علی کو کوہاٹ KDA ہسپتال کوہاٹ  منتقل کیا گیا۔پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

مزید : صفحہ اول /پشاورصفحہ آخر