صد عارف علوی نے وفاقی وزیر  علی زیدی کے والد کی عیادت کی 

صد عارف علوی نے وفاقی وزیر  علی زیدی کے والد کی عیادت کی 

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر میری ٹائم علی حیدر زیدی کے والد شدید علیل اور ضیاالدین اسپتال کیماڑی میں زیر علاج ہیں۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضیاالدین اسپتال جاکر وفاقی وزیر علی زیدی کے والد سجاد حیدر زیدی کی عیادت کی۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ تھے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سجاد حیدر زیدی کے لئے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر /صفحہ اول