معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک
معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

  



ممبئی  (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کی معروف گلوکارہ گیتا مالی کا ایک ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔ فلمی دنیا نے اس حادثے کی خبر پر گہرے میں دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دنیانیوز کے مطابق گیتا مالی کو مراٹھی فلموں کی مقطول پلے بیک سنگر کا درجہ حاصل تھا۔ انھیں یہ حادثہ ایئر پورٹ سے اپنے گھر جاتے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ ریاست مہاراشٹرا کے ڈسٹرک ناشک سے واپس آ رہی تھی کہ اچانک ان کی کار تیز رفتاری کے باعث ہائی وے پر کھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں دونوں افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم گلوکارہ گیتا دوران علاج زخموں تاب نہ لاتے ہوئے دم تور گئیں۔

مزید : تفریح