کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں یرغمال بنے رہیں گے ؟فواد چودھری نوجوت سنگھ سدھو سے متعلق بیان پر مولانا غفور حیدری پر برس پڑے

کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں یرغمال بنے رہیں گے ؟فواد چودھری نوجوت ...
کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں یرغمال بنے رہیں گے ؟فواد چودھری نوجوت سنگھ سدھو سے متعلق بیان پر مولانا غفور حیدری پر برس پڑے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں میں یرغمال بنے رہیں گے ؟۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری ،نوجوت سنگھ سدھو سے متعلق بیان پر مولانا عبدالغفورحیدری پر برس پڑے ،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیا آپ یقین کر سکتے ہیں یہ شخص سینٹ آف پاکستان کا ممبر ہے؟ان کا بیان نہ صرف نفرت انگیز ہے بلکہ پاکستان کے ایک دوست کے خلاف ہے ،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا کہناتھا کہ کب تک ہم ان ناخواندہ ملاﺅں کے ہاتھوں میں یرغمال بنے رہیں گے ؟۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد