نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی ،شہبازشریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی ...
نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی ،شہبازشریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کچھ دیر میں شروع ہو گئی، صدر ن لیگ شہبازشریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کاغیر مشروط ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ،نوازشریف کے وکلا امجد پرویز ،عطا تارڑہائیکورٹ پہنچ گئے ،مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف ،پرویز رشید،امیر مقام اوردیگر رہنما بھی عدالت پہنچ گئے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور