اللہ تعالیٰ بہتر کرے گاانشااللہ ،صحافی کے سوال پر شہبازشریف کا جواب

اللہ تعالیٰ بہتر کرے گاانشااللہ ،صحافی کے سوال پر شہبازشریف کا جواب
اللہ تعالیٰ بہتر کرے گاانشااللہ ،صحافی کے سوال پر شہبازشریف کا جواب

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدراور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ،صدرن لیگ شہبازشریف ہائیکورٹ پہنچ گئے ،اس موقع پر صحافی کے سوال ”آج کے فیصلے سے آپ کو کیا امید ہے “کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا انشااللہ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور