مینگورہ شہرا ور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ شہرا ور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مینگورہ شہرا ور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  



سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)مینگورہ شہرا ور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مینگورہ شہرا ور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات میں زلزلے کی شدت3 اعشاریہ 8 اورگہرائی 76کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /سوات