گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن متحرک، فواد چوہدری اور زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن متحرک، فواد چوہدری اور زرداری کیلئے نئی ...
گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن متحرک، فواد چوہدری اور زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

  



اسلام آباد(ویب ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری،آصف زرداری کے علاوہ وفاقی وزرا فواد چوہدری،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،شیریں مزاری ،نور عالم خان،عامر کیانی،خرم دستگیر،مائزہ حمید، مہناز اکبر عزیزسمیت دیگر کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد