حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دھرنا دینے کے حوالے سے اب تک کا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دھرنا دینے کے حوالے سے اب تک کا بڑا جھٹکا دینے ...
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دھرنا دینے کے حوالے سے اب تک کا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ میں کی گئی تقاریر پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اہم اجلاس میں مولانافضل الرحمان کی اداروں پرتنقیدکی شدیدمذمت کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے مارچ کے دوران مذہب کارڈ کو استعمال کیا، فضل الرحمان نے دھرنے سے کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچایا۔

مزید : قومی