دینی رہنماؤں کا سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

  دینی رہنماؤں کا سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(نمائندہ خصوصی)تحفظ ختم نبوت الائنس، چاروں مسالک علماء بورڈ،ورلڈپاسبان ختم نبوت، پاکستان سول سوسائٹی اورمتحدہ علماء کونسل کے رہنماؤں مولاناعبدالرؤف ملک،پیرسلمان منیر، علا مہ محمدممتازاعوان،پیرسید ولی اللہ شاہ بخاری، مولانا الطاف الرحمن گوندل،مولانامحمدحنیف حقانی، حافظ شعیب الرحمن قاسمی،شیخ محمدنعیم بادشاہ سلفی،مفتی عاشق حسین رضوی،علامہ وقارالحسنین نقوی،حافظ نعمان حامد،مفتی محمداسدنیاز نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسنیٹرسراج الحق کی والدہ ماجدہ کے انتقال پرانتہائی دکھ اورغم ورنج کااظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔