ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچز اچھی نہیں بنائی جارہی ہیں:مصباح الحق

ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچز اچھی نہیں بنائی جارہی ہیں:مصباح الحق
ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچز اچھی نہیں بنائی جارہی ہیں:مصباح الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچز اچھی نہیں بنائی جارہی ہیں ،ایک دن میں 20 ،20 آؤٹ ہورہے ہیں ،2روز میں نئی پچز بنانا ممکن نہیں ہے ۔

عمران خان نااہل نہیں ہوں گے : شیخ رشیدکا دعویٰ
تفصیلا ت کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہناتھاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی اور جیت اس کا مقدر بنی اور امید ہے کہ لڑکے اگلے میچوں میں بھی اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں ۔انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے نوجوانوں کو ٹیسٹ کرکٹ کو سمجھنا ہوگا جبکہ دبئی میں ہونے والے میچز میں سری لنکا کے 3سینئر کھلاڑی بھی ٹیم میں نہیں تھے لیکن پھر بھی قومی کرکٹ ٹیم انہیں مایوس کیا ہے ۔

مزید :

کھیل -