فیصل آباد حج وعمرہ اور تکبیر ٹریول کے زیر اہتمام حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ

فیصل آباد حج وعمرہ اور تکبیر ٹریول کے زیر اہتمام حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فیصل آباد حج و عمرہ سروسز ،تکبیر ٹریول حج2017ء کے کامیاب حج اپریشن کے بعد،فیصل آباد حج و عمرہ فیصل آباد میں جبکہ تکبیر ٹریول لاہور میں اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے،فیصل آباد حج و عمرہ کے چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق شیخ اور تکبیر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج ظفر محمود چودھری نے اپنے اپنے حجاج کرام کوحج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ہے۔