ٹیچنگ ہسپتالوں میں پڑھائے جانیوالے پی جی ٹریننگ کورسز کی رپورٹ طلب
رحیم یارخان(بیورونیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں پڑھانے جانے والے پی جی ٹریننگ کورسز کی (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
رپورٹ طلب کر لی ۔ محکمے نے یہ اقدام بغیر منظوری کے کورسز پڑھائے جانے کی شکایات پر اٹھایا ہے ۔ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پڑھائے جانے والے کورسز کے بارے میں سات روز میں آگاہ کریں ۔
