ملتان پولیس کینٹ میں قتل ہونیوالے تاجر کے قاتل گرفتار کرنے میں ناکام
ملتان(کرائم رپورٹر)دو روز قبل کینٹ مین بازار میں تاجر قتل کا واقعہ ،چوبیس گھنٹے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
گزر جانے کے باوجود پولیس نامزد ملزمان پکڑنے میں ناکام واضح رہے کہ دو روز قبل تاجر منیر پر دو موٹرسائیکل سواروں 4ملزمان نے فائرنگ کی تھی،مقتول کا اپنے دکان مالک منصور کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا،مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان محمد منصور اور فہد سمیت دیگر نامعلوم افراد کوپولیس پارٹی 4سے زائد ریڈ کرنے کے باوجود پکڑنے میں ناکام رہی۔تاہم واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر اہم شواہد پولیس نے حاصل کر لیے ہیں۔سی سی ٹی وی میں حملہ آوروں کی شکلیں واضح ہیں۔
ناکام
