سردارحسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

سردارحسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل بٹ خیلہ ڈویژن کے سپروائزرسردارحسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوخارکے ہائی سکول کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ عبدالوارث خان کی بھی والدہ تھی ،نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔