امیررحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں بگردرہ علی رحمان لائن مین کے چچاامیررحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم خائستہ رحمان اورجمعہ رحمان کے والدجبکہ حبیب الرحمان کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔
