A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

والدہ کی بیماری کا بہانہ بنا کر لڑکی اغواء، اجتماعی زیادتی

والدہ کی بیماری کا بہانہ بنا کر لڑکی اغواء، اجتماعی زیادتی

Oct 16, 2017 | 12:49:PM

لیہ (ویب ڈیسک)خاتون کو اس کی والدہ کے علیل اور ہسپتال داخل ہونے کے بہانے گھر سے لے جاکر بدفعلی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ 

فتح پور کے نواحی گاﺅں چک نمبر 242/A ٹی ڈی اے کی رہائشی دوشیزہ عظمیٰ پروین نے بتایا کہ ایک روز وہ گھر اکیلی تھی کہ ان کے واقف کار دو افراد سہیل منطور لغاری سکنہ وارڈ نمبر ایک فتح پور اور غفران جٹ سکنہ چک نمبر 106 ایم ایل نے ان کے گھر آکر اس کی والدہ کی طبیعت خراب اور ہسپتال ہونے کا بتا کر کہا کہ آپ کو ہسپتال لے جاتے ہیں ، میں جلدی سے تیار ہوگئی لیکن پھر اسی کار پر اسے غواءکرلیا اور ایک مکان میں لیجاکر باری باری دونوں نے اس سےز یادتی کی جس کی موبائل فون پر ویڈیو بھی بنالی اور دو روز حبس بیجا میں رکھا۔

روزنامہ خبریں کے مطابق  بعدازاں اسے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔ فتح پور پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں