ایم ایس شگرگڑھ پر تشدد، ایم پی اے غیاث الدین کے 2 بیٹے گرفتار،تیسرے کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے غیاث الدین کے دوبیٹے تشدد کیس میں گرفتار ،تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری،لیگی رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹوں کیخلاف ایم ایس شکرگڑھ پر تشدد کا مقدمہ تھانہ سٹی شکر گڑھ میں درج ہے ،آر پی او سطان اعظم تیموری نے بتایا کہ ایم پی اے غیاث الدین کے بیٹوں کو گھرسے گرفتارکیاگیا،ڈی پی اوکوتیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے بھی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔
مزید خبریں:۔تین ماہ قبل مردہ قرار دی جانے والی خاتون”زندہ“ ہوگئی
