”اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو میری سابقہ بیوی۔۔۔“ عمران خان نے ریحام خان کے بارے میں چپکے سے ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کاطوفان آ گیا، ہر کوئی جمائمہ کا شکریہ ادا کرنے لگا کیونکہ۔۔۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو جلسے جلوسوں میں ہمیشہ ہی غصے میں ’آگ‘ برساتے دیکھا گیا ہے مگر وہ طنز و مزاح بھی بہت پسند کرتے ہیں جس کا اندازہ ان کی اس تازہ ٹویٹ سے ہوتا ہے جس میں انہوں نے ناصرف دبے دبے الفاظ میں ریحام خان کو پیغام دیا بلکہ جمائمہ خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں نے اب تک اس سے خطرناک باﺅلر کو نہیں کھیلا“ عامر خان کے سوال پر ویرات کوہلی نے سچ بول ہی دیا، اپنے ”ہیرو“ کے منہ سے پاکستانی کا نام سن کر بھارتی تلملا اٹھے ، کس نے انہیں تگنی کا ناچ نچایا؟ جان کر آپ بے اختیار ایک ہی نعرہ لگائیں کہ۔۔۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ”ہلکے پھلکے انداز میں، ایک دوست کہتا ہے اگر وہ میری جگہ ہوتا، تو اس کی سابقہ بیوی شریفوں سے پیسے لے کر اسے جیل میں ڈلوا دیتی!“
On a lighter note, a friend called to say if he had been in my place, his ex-wife wld have taken money from Sharifs & put him in jail!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 16, 2017
عمران خان کی اس ٹویٹ میں ناصرف ریحام خان کیلئے پیغام ہے بلکہ جمائمہ کیلئے ’محبت‘ بھرا شکریہ بھی چھپا ہوا ہے اور ٹوئٹر صارفین بھی اسے خوب بھانپ گئے جنہوں نے ناصرف ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا بلکہ جمائمہ خان کا شکریہ بھی ادا کرنے لگے۔
ٹوئٹر صارف عمران لالیکا نے لکھا ”ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔!!! چھا گیا چیتے۔“
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
— عمران لالیکا (@SirLalika) October 16, 2017
چھا گیا چیتے ????????????????????????
سید فیاض علی نے لکھا ”ہر عورت ’ریحام خان‘ نہیں ہوتی، کچھ عورتیں ’جمائمہ خان‘ جیسی بھی ہوتی ہیں۔“
ہر عورت "ریحام خان" نہیں ہوتی. کچھ عورتیں "جمائما خان" جیسی بھی ہوتی ہیں ????
— SYED FAYYAZ ALI (@IamTeamIK) October 16, 2017
فائزہ خان کا کہنا تھا ”سچی بات ہے مگر چھوڑیں اسے، وہ اس قابل بھی نہیں کہ اس کے بارے میں بات کی جائے۔“
True chlen leave her,she s not worth discussing
— Faiza Khan (@faizagulkhan) October 16, 2017
اجنبی لڑکی نے لکھا ”ہاہاہا۔۔۔ اس دوست نے ریحام خان کی مثال دی ہو گی لیکن جمائمہ خان سب سے الگ ہیں۔ انہوں نے جو کیا اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ سلام ہے جمائمہ خان کو۔“
ہاہاہا اس دوست نے ریحام خان کی مثال دی ہوگی لیکن جمائمہ خان سب سے الگ ہیں انھوں نے جو کیا اسکی مثال کہیں نہیں ملتی۔
— ♡اجنـــبی لـــڑکی♡ (@khan_ki_cheeti) October 16, 2017
سلام ہے جمائمہ خان کو ????
نبیل چوہدری نے لکھا ”ریحام مت بنو، جمائمہ خان بنو۔“
In other words ???????????? pic.twitter.com/IGDYue5f7c
— Nabeel Chaudhry (@chaudhry_nabeel) October 16, 2017
