ٹی وی سکرین سے د وری عارضی ہے ،چھوڑنے کا تصور نہیں کرسکتا:حمزہ علی
کراچی ( یوا ین پی)اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ میری ٹی وی سکرین سے دوری محض عارضی ہے ،انڈسٹری چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
فلپائن کا داعش کے جنوب مشرقی ایشیائی سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
تفصیلا ت کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی کا کہناتھا کہ نئی فلم پرواز ہے جنون میرا ٹیسٹ کیس ہے اور اس میں کامیاب ہونے پر ہی ایک اچھا اداکار مانا جا سکوں گا۔میں خاص لہجے میں اْردو بولتا ہوں ، یہ فلم کے میرے کریکٹر کو سپورٹ کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب ایکٹرز نے بے ساختگی پر توجہ رکھی ہے اور کوشش کی ہے کہ عمل کا فوری ر د عمل دیں تاکہ دیکھنے والے انجوائے کرتے رہیں
