چوریاں،ڈاکے،شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

چوریاں،ڈاکے،شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں چوروں نے مختلف وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات ،موبائل فون،کاروں و موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اچھر ہ میں ڈاکونعیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر،جو ہر ٹا ؤ ن میں ڈاکوؤں نے اصغر او فیملی ،غا لب ما ر کیٹ میں نو ازاور فیملی ،گلشن اقبا ل کے علا قہ میں سلیم اور ،گلشن راوی میں مقصو د کی فیملی کو لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس سی،گلبرگ سے کاریں اور لاری اڈا،نولکھا،فیکٹری ایریا،شا لیما ر ،مغل پو رہ اور اکبر ی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -