کفایت شعاری مہم،وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49گاڑیوں کی نیلامی کل ہوگی

کفایت شعاری مہم،وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49گاڑیوں کی نیلامی کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( سٹاف رپور ٹر)کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49گاڑیاں نیلام کی جائیں گی،دوسرے مرحلے میں گاڑیوں ی نیلامی کل 17اکتوبرکوہوگی،نیلامی کیلئے 2بم پروف گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریٹرپی ایم ہاؤس نے کہا کہ خریدارآج گاڑیوں کامعائنہ کرسکتے ہیں،گاڑیاں نیلام کرنے کی نگرانی ایف بی آرکرے گا۔
مزیدگاڑیوں کی نیلامی

مزید :

صفحہ اول -