بلاول سے چینی وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بلاول سے چینی وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپور ٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی ڈائریکٹر جنرل سانگ تاؤکر رہے تھے۔ اس موقع پر چین کے سفیر مسٹر یاؤ جِنگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ نورکنی وفد کے درمیان بات چیت کے دوران پاکستان اور چین کے تاریخی تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹر شیری رحمن، راجہ پرویز اشرف، سید نیر حسین بخاری، سینیٹر فرحت اللہ بابر، فوزیہ حبیب اور فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔
بلاول

مزید :

صفحہ اول -