ایڈز ‘ کانگو کے 2 مریض نشتر ہسپتال داخل
ملتان ( وقائع نگار )نجی ہسپتال و نشتر ہسپتال میں ایڈز اور کانگو بخار کے مرض (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
میں مبتلا دو مریض داخل کروائے گئے ہیں۔نجی ہسپتال میں ایڈز کے مرض میں مبتلا 22سالا عدنان کو داخل کروایا گیا ہے۔جس کا تعلق ڈیرہ ملک مظہر نمبردار ملتان سے ہے۔جبکہ نشتر ہسپتال میں ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ کے رہائشی 38 سالاغلام عباس کو کانگو بخار کیوجہ سے داخل کروایا گیا ہے۔دونوں مریضوں خون کے نمونے لیکر تجزئیے کیلئے لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔
ایڈز ‘ کانگو