چوری ڈکیتی کی متعددوارداتیں،مقدمات درج
ملتان ( وقائع نگار )چوری‘ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے قیمتی مسامان سے محروم ہوگئے۔پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیل کے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
مطابق سورج کنڈ روڈ کا رہائشی محمد جاوید کے بھانہ سے رات کو عابد‘تنویر‘بشیر وغیرہ نے پونے چار لاکھ روپے مالیتی جانور چرالئے‘سرکاری اہلکار ظاہر کرکے نامعلوم شخص نے بوہڑ گیٹ کے ناصر کی دکان 6قیمتی موبائل چوری کرلئے‘مخدوم رشید کے فہیم کے گھر سے طلائی زیورات‘نقدی ودیگر سامان چوری ہوگیا‘ لوہار کالونی کے وقار سے نامعلوم مسلح افراد نے موبائل‘نقدی‘ فلیش سپیکر ودیگر سامان چھین لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
وارداتیں