ماسٹر فضل رازق آف ہاتھیان کی والدہ وفات پاگئیں
شیرگڑھ(نامہ نگار)ماسٹر فضل رازق آف ہاتھیان کی والدہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ فضل خالق پاک آرمی اور برہان الدین کی بھی والدہ تھی جبکہ ماسٹر امین الحق کی ساس تھی ان کی رسم قل کل بروز بدھ ہاتھیان ریلوے سٹشن میں ادا کی جائیگی