حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسد عمرکی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس ہوا جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ ایک ہفتے کیلئے مو¿خرکردیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ آئندہ اجلاس میں ہوگا۔
اجلاس میں برآمدی صنعتوں کیلئے گیس اورآرایل این جی فراہم کرنے کی منظوری دیدی گئی ،حکومت کا سردیوں میں برآمدی صنعت کوگیس کی فراہمی جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔