شہریارآفریدی کاپاسپورٹ آفس کے باہرایجنٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرمملکت داخلہ شہریار آفریدی نے پاسپورٹ آفس کے باہرایجنٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دے دیا ہے ۔وزیر مملکت شہریارنے کراچی میں پاسپورٹ آفس کادورہ کیا اور شہریوں سے پیسے لینے والے ایجنٹ مافیاکیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔شہریارآفریدی نے پاسپورٹ آفس میں اے سی نہ چلنے کابھی نوٹس لے لیا