حکومت پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کو توسیع دینے کا اعلان کردیا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا نے کہا ہے کہ بجٹ میں زیادہ ترجاری منصوبوں پرتوجہ دی ہے۔ہیلتھ کارڈ کو 8 لاکھ خاندانوں تک توسیع دےرہے ہیں ۔صوبائی وزیرخزانہ خیبر پختونخواہ تیمورجھگڑانے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سال کی فنانشل منیجمنٹ ترجیحات میں شامل ہے ۔ پن بجلی کے بقایاجات اورادائیگیوں کامسئلہ حل کریں گے