”میں آج بہت پرسکون ہوں کیونکہ ۔۔“آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر کپتان سرفراز احمد نے ایسی بات کہہ دی کہ کرکٹ مداحوں کی بھی حیرانگی کی انتہا نہ رہے گی

”میں آج بہت پرسکون ہوں کیونکہ ۔۔“آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے ...
”میں آج بہت پرسکون ہوں کیونکہ ۔۔“آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر کپتان سرفراز احمد نے ایسی بات کہہ دی کہ کرکٹ مداحوں کی بھی حیرانگی کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھ پر چاروں جانب سے دباو تھا لیکن آج کی اننگز کے بعد پرسکون ہوں کیونکہ میں نے ضرورت پڑنے پر ٹیم کے لیے سکور کیا ۔ابو ظہبی میں آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر ان کا کہناتھاکہ جب دباﺅ میں تو تھا تو کوئی کہہ رہا تھا کہ کپتانی چھوڑ دو ،کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کش ہوجاﺅ۔سرفراز احمد نے کہا کہ اس دوران کراچی اور لاہور کی باتیں بھی ہورہی تھیں ،اب سارا دباﺅ ختم ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان نے مزید کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ابوظہبی کی وکٹ نے کبھی اتنا ٹرن نہیں لیا جتنا آج دیکھا ہے۔

مزید :

کھیل -