فاروق ٹاؤن‘ کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد

  فاروق ٹاؤن‘ کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) تھانہ کو توالی کے علاقہ فاروق ٹاون میں کچرے کے ڈھیر سے ایک نومولو د کی لاش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔