خواجہ برادرن کااحتساب عدالت کافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکافیصلہ

خواجہ برادرن کااحتساب عدالت کافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکافیصلہ
خواجہ برادرن کااحتساب عدالت کافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکافیصلہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادرن نے احتساب عدالت کافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ کیا،سعدرفیق نے وکلاکو فیصلہ پڑھنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکی ہدایت کردی۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے جیلیں برداشت کیں کبھی کرپشن کا تصور نہیں کیا،ہم انصاف کیلئے دو سال سے در بدر پھر رہے ہیں،2سال سے انصاف کے نام پر ہمیں خراب کیا جا رہا ہے ،سعد رفیق نے کہا کہ طبیعت کچھ خراب ہے کھانسی اور بخار ہے،صحت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی عدالتی دائرہ اختیار اور بریت کی درخواستیں مسترد کردی تھیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور