انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 

  

کراچی (دیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں ہی آج کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 162 روپے 49 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 40 پیسے سستا ہو نے کے بعد 163 روپے پر فروخت ہور ہاہے ۔ 27 اگست سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے کمی آ چکی ہے جس کے باعث پاکستان پر بیرونی قرضوں میں بھی کمی ہو گی ۔

مزید :

بزنس -