وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے ، یورپی یونین 

وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے ، یورپی یونین 
وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران جوہری معاہدے میں جلدی کرے ، یورپی یونین 

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے ایرانی حکام سے ملاقات کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وقت ختم ہو رہا ہے ، ایران تاخیر کے بغیر جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے واپس آجائے۔

واشنگٹن میں نامہ نگاروں کو بتاتے ہوئے بوریل نے کہا کہ ایران کسی نہ کسی طرح 

بوریل نے صحافیوں کو بتایا کہ میں جانتا ہوں ایران میرے توسط سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی کونسل کے ارکان سے گفتگو کرنا چاہتا ہے ، میں ان ملاقاتوں کیلئے تیار ہوں مگر  مگر معاہدے کو بچانے کے لیے وقت کم رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتا  مگر ضروری ہے کہ اس سلسلے میں صبر کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔

مزید :

بین الاقوامی -