محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ، نوٹیفکیشن جاری 

محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ...
محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ، نوٹیفکیشن جاری 

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ داخلہ پنجاب نے 12ربیع الاول کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ،محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ ہو گی جس کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گئی ۔ اس دن ون ویلنگ اور بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہو گی ۔

مزید :

الیکشن -علاقائی -پنجاب -