سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 
سونے کی قیمت میں کمی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11ہزار 66روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1767 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -