قومی کھلاڑیوں کے نئی کٹ کے حوالے سے خیالات، پی سی بی نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی

قومی کھلاڑیوں کے نئی کٹ کے حوالے سے خیالات، پی سی بی نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی
قومی کھلاڑیوں کے نئی کٹ کے حوالے سے خیالات، پی سی بی نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے ورلڈ ٹی 20 کے لیے نئی یونیفارم کے حوالے سے قومی کھلاڑیوں کے دلچسپ تبصروں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
تین منٹ کی ویڈیو میں فاسٹ باؤلر حسن علی  میزبانی کرتے اور نئی کٹ دیکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ حسن علی ویڈیو کے دوران مختلف کھلاڑیوں کو بلاتے ہیں اوران کے یونیفارم کے حوالے سے تبصرے کو جانتے ہیں۔ سابق کپتان سرفراز احمد اس دوران کہتے ہیں کہ نئی کٹ بہت اچھی ہے،اسکا ڈیزائن بہت اچھا ہے۔ سرفراز احمد کے بعد اوپننگ بلے باز فخر زمان، محمد وسیم جونیئر اور شاہین شاہ آفریدی بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔