نیوزی لینڈ کے کپتان کو کس باؤلر سے خطرہ ہے؟ کین ولیمسن نے نام بتادیا

نیوزی لینڈ کے کپتان کو کس باؤلر سے خطرہ ہے؟ کین ولیمسن نے نام بتادیا
نیوزی لینڈ کے کپتان کو کس باؤلر سے خطرہ ہے؟ کین ولیمسن نے نام بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان  خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  میگا ایونٹ میں تمام ٹیموں کے پاس میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں، اچھے مقابلے ہوں گے۔کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہر ٹیم کی یہ کوشش ہوگی کہ وہ ٹورنامنٹ میں اچھا آغاز کرے۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں چیلنج یہ ہوگا کہ ہر 3 دن بعد نئے حریف کا نئے گراؤنڈ پر سامنا ہوگا۔ مختلف کنڈیشنز میں کھیلنا پڑے گا۔