ائیر لائنز نے عمرہ کرایہ مزید کم کر دیا

  ائیر لائنز نے عمرہ کرایہ مزید کم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)12ربیع الاول کے بعد عمرہ کاروبار میں مزید مندی، عمرہ کمپنیوں نے عمرہ ویزہ مزید سستا کرنے کا عندیہ دے دیا، ائیر لائنز بھی گزشتہ تین سال میں عمرہ کرایہ سب سے کم رکھنے پر مجبور، سعودیہ ائیر لائن کی طرف سے تیسری دفعہ رعایتی پرموشن دیئے جانے کی امکان، سعودی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد میرین ائیر، ائیر سیال ائیر بلیو نے بھی عمرہ کرایوں میں کمی کر دی۔

کرایہ

مزید :

صفحہ آخر -