خیبر، کلاخیل کوئلہ کی کان میں حادثہ، 3مزدور جاں بحق

    خیبر، کلاخیل کوئلہ کی کان میں حادثہ، 3مزدور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر(این این آئی)کلاخیل کوئلہ کی کام میں حادثے سے 3مزدور جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ کوئلہ کی کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث پیش آیا،حادثے میں ٹرالی میں سوار تینوں مزدور موقع پر دم توڑ گئے۔کوئلہ مائن ایسوسی ایشن کے عہدیدار غلام سخی نے تینوں مزدوروں کی حالت کی تصدیق کردی،جاں بحق مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔ 

کان حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -