چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفر کیس بنتا ہی نہیں،عابد زبیری 

   چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفر کیس بنتا ہی نہیں،عابد زبیری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفر کیس بنتا ہی نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے تو یہ دیکھنا ہوگا کہ سائفر ہے کیا ، پہلے یہ ثابت کریں کہ جو پرچہ لہرایا گیا وہ سائفر تھا، اجلاس میں کہا گیا سائفر پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، اس کیس کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہونا چاہئے جیل میں نہیں۔

عابد زبیری

مزید :

صفحہ اول -