ملتان، پولیس آپریشن، خاتون سے ایک کلو گرام چر س برآمد، مقدمہ درج

  ملتان، پولیس آپریشن، خاتون سے ایک کلو گرام چر س برآمد، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ملتان پولیس تھانہ چہلیک نے کارروائی کرتے ہوئے 01 منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کر کے 1 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی جبکہ گرفتار ملزمہ کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کر کے کارروائی پولیس عمل میں لائی جا رہی ہے ۔(بقیہ نمبر28صفحہ6پر )

ایس ایچ او چہلیک حمادالحسن بودلہ نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا محمد توفیق اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی۔