گورنر انجینئر بلیغ الرحمن کی میاں نجیب الدین ، میاں عثمان، شعیب اویسی سے ملاقات، میاں صلاح الدین کی وفات پر تعزیت، مغفرت کےلئے دعائیں

  گورنر انجینئر بلیغ الرحمن کی میاں نجیب الدین ، میاں عثمان، شعیب اویسی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانقاہ شریف(نمائندہ پاکستان)میاں بلیغ الرحمن گورنر پنجاب نے گذشتہ روز خانقاہ شریف میاں صلاح الدین اویسی سجادہ نشین دربار عالیہ محکم الدین سیرانی کی (بقیہ نمبر21صفحہ6پر )

وفات پر سابق ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی ،میاں عثمان اویسی اور میاں شعیب اویسی سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کی اور مرحوم کے لئیے دعائے مغفرت کرائی ۔